سرمٸی شام نے انگڑاٸی لی ہے۔ سُورج اپنی تمام پرچھاٸیوں کے ساتھ غاٸب ہورہا ہے۔ قریب ہے کی اذانِ مغرب ہوجاٸے، میں اپنے منتشر افکار کو یہی سمیٹ لیتا ہوں