ناران کاغان روڈ تمام سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا

Share Post

مانسہرہ سے ناران تک روڈ سے برف ہٹادیا گیا عید سے قبل بابوسر روڈ ٹریفک کے لئے کھلنے کا امکان ہے۔

گزشتہ کئی سالوں سے یہ روڈ مئی کے آخر میں کھول دیا جاتا تھا۔ اس دفعہ عید سے پہلے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے انتظامیہ نے ایک ذمہ دارانہ روایہ اپناتے ہوئے برف صاف کر دیا ہے۔ ناران کاغان روٹ تمام سیاہ کے لیے عید سے پہلے کھول دیا جائے گا۔

سیاہ اب گلگت، ہنزہ اور سکردو تک کا سفر ناران کاغان روڈ سے کر سکتے ہیں۔ اپریل کے پہلے ہفتے میں ممکنہ طور پر یہ روٹ سیاحت کے لیے کھولنے کا امکان ہے، تاہم اس حوالے سے ایک مسمم تاریخ کا تعین انتظامیہ نے ابھی تک نہیں کیا۔

ناران کاغان روڈ سیاحوں کے لیے گلگت بلتستان سفر کرنے کے لئے سب سے آسان راستہ ہے۔ یہاں سے وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ یہ محفوظ ترین اور خوبصورت ترین رستہ ہے۔ تمام سیاہ چہاتے ہیں کی وہ گلگت بلتستان کا سفر ناران کاغان روڈ سے کریں، تاکہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ وہ ناران کاغان کی خوبصورتی کو بھی بی اپنی زیب نظر کر سکیں۔


Share Post

Recommended for you