Major Hussain Irshad Mondoq

Major Hussain Mondoq Embraced shahadat in a Helicopter crash

Share Post

Major Hussain Mondoq son of Muhammad Taqi (Police retired officer) from the Mondoq family Khaplu and brother of Major Gen Ihsan and Captain Imran embraced shahadat yesterday in a Helicopter crash in Minimarg Astore at the age of 34, while coming back from Astore border during a rescue operation assignment. The reason of crash disclosed by ISPR is due to technical fault, but not elaborated so much. Technical inspection just before taking up the wings and during flight report must be tally to curb the hidden truth of the crash. He married just four years back and left a wife and three year son behind. He is a jolly human being, very thorough gentleman. His service for the nation will never be missed.

Salute Major

Social Media reactions:

ہم فرزند بلتستان میجر محمد حسین منڈوق کی اچانک شہادت پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ اس عظیم قومی سانحے پر اُ نکی والدین ، بھائی صاحبان بلخصوص جرنل احسان صاحب اور دیگر تمام لواحقین اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

انا اللہ وانا علیہ الراجعونجاتے ہوئے کہتے ہیں قیامت کو ملیں گےکیا خوب قیامت سے ہے بڑھ کر کوئی دن اور

آہ میرے بچپن کے دوست اور کلاس فیلو پاک فوج کے پائلٹ میجر حسین محمد ارشاد منڈوق ہیلی کاپٹر حادثہ میں جام شہادت نوش کر گئے خدا مغفرت کرے اور محمد و آل محمد کی شفاعت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والا میجر محمد حسین ۔ ۔ ۔ منڈق خاندان اور میجر جنرل احسان صاحب کا بھائی ہے ۔ سابقہ سب انسپکٹر حاجی محمد تقی کا بیٹا ہے ۔ اللہ شہید مرحوم کو جوار رحمت میں اعلی مقام عطا کر لواحقین کو صبر جمیل عطا کر آمین ۔

برادر میجر محمد ارشاد کی شہادت پر تمام رشتہ داروں بلخصوص ما مو تقى صاحب بھای احسان اور بهاى عمران و دیگر اہلخانہ کو تعزیت پیش کرتا ہوں. پروردگار عالم شہید کے درجات بلند فرما اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما. آمین.

(افسوسناک خبر)پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر دوران پرواز منی مرگ استور کے مقام پر حادثے کا شکار۔حادثہ تیکنیکی وجوہات کی بناء پر پیش آیا۔بدقسمت ہیلی کاپٹر شہید سپاہی عبدالقدیر کی لاش کو استور سے CMH ہسپتال سکردو منتقل کررہی تھی کہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے میں دو آفیسرز اور دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔حادثے میں خپلو سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل احسان کے بھائی پائلٹ میجر محمد حسین منڈوق بھی جام شہادت نوش کرگئے۔شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آج خپلو میں سپرد خاک کیا جاۓ گا۔اللہ پاک تمام شہداء کے درجات کو بلند فرما۔آمین


Share Post

Recommended for you